پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپی کے علی امین گنڈاپور کی 2 مقدمات میں 25 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ راہداری ضمانت درخواست پر سماعت چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم نے کی۔
پشاور ہائیکورٹ سے علی امین گنڈا پور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور
Oct 05, 2024