اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان میں کی گئی تقریر کے حوالے سے میڈیا کے مختلف حلقوں میں کچھ دعوئوں کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے اور ان کا غلط مفہوم لیا گیا ہے۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ ترجمان کی حیثیت سے میں واضح طور پر ان تمام باتوں کو مسترد کرتا ہوں۔
بلوچستان میں بلاول کی تقریر، میڈیا پر کچھ دعوئوں کو غلط پیش کیا گیا: ترجمان پی پی
Oct 05, 2024