شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جب یہ اس بات کی طرف بلائے جاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ان کے جھگڑے چکا دے تو بھی ان کے ایک جماعت منہ موڑنے والی بن جاتی ہےO ہاں اگر انہی کو حق پہنچتا ہو تو مطیع و فرماں بردار ہوکر اس کی طرف چلے آتے ہیں O
سورۃ النور (آیت: 48 تا 49)
کتاب ہدایت
Oct 05, 2024