تھانہ کینٹ کے انچارج  معطل

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار )اضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ ناصر محمود نے تھانہ کینٹ کے انچارج شعبہ تفتیش سب انسپکٹر صابر حسین کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل کردیا ، اس سے قبل بھی سب انسپکٹر صابر حسین کی سمگلنگ کے الزام میں انسپکٹر سے سب انسپکٹر تنزلی ہوچکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن