بارہ سال قبل چوری شدہ گاڑی برآمد

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے انچارج پوسٹ نوشاد علی سب انسپکٹر کی زیرنگرانی شاہد محمود اے ایس آئی اور انکی ٹیم  نے بارہ سال قبل چوری شدہ گاڑی برا?مد کر لی ملزم گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا گیا پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیلئے شب و روز کوشاں ہے۔

ای پیپر دی نیشن