تعلیمی اداروں میں طلبہ کی حاضری کم رہی

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) سرکاری ونیم سرکاری سکولوں کالجوں میں طلباء و طالبات کی حاضری کم رہی، نجی تعلیمی اداروں نے چھٹی کا اعلان کر دیا تھا جبکہ صبح جب بچے سکولوں کالجوں کو پہنچے تو ان کو معلوم ہوا کہ  چھٹی ہے، متعد سرکاری و نیم سرکاری سکولوں میں چھٹی نہیں تھی جنہوں نے مقررہ وقت تک تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

ای پیپر دی نیشن