مولانا فضل الرحمان کا مولانا ابوبکر قریشی کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد(خبرنگار) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی ہری پور کے بانی رہنماء￿  ممتاز عالم دین مولانا ابوبکر قریشی کی وفات پر اظہار افسوس کیا مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مرحوم کی دینی ،دعوتی ،سیاسی،جماعتی اور سماجی خدمات یاد رکھی جائیں گی مولانا ابوبکر قریشی مرحوم جماعت کے ابتدائی اور کٹھن حالات میں ساتھ دینے والے دوستوں میں تھے مرحوم جے یو آئی کے درینہ رفیق تھیاللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائیاہل خانہ اور متعلقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اہل خانہ کے صبرجمیل اور اس پر اجرعظیم کے لئے دعاگو ہوں

ای پیپر دی نیشن