ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمہ کی سماعت کی متعدد مرتبہ عدالتی طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور عدالت پیش نہ ہوئے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت پیش کیاجائے، عدالت عدالت نے کیس کی سماعت12 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی