کوےت ۔ وزارت اوقاف کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر فلاح نے اہل تشیع او راہل سنت کو ایک ہی صف میں کھڑاکرکرا دریا

Sep 05, 2010 | 12:37

سفیر یاؤ جنگ
کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) ایک ہی صف میں کھڑے ہوگے محمود وایاز علامہ محمد اقبال ؒ کا شعر اس وقت صحیح ثابت ہوگےا جب وزارت اوقاف کوےت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر فلاح نے مسجد میں اہل تشیع او راہل سنت کے تمام اماموں کو ایک ہی صف میں کھڑاکرکے نماز ادا کرا دی اور اہل تشیع کے علماءکرام نے اہل سنت کی امامت میں باجماعت نماز ادا کی
مزیدخبریں