اپنے تازہ ترین شمارے میں یاسر حمید کا انٹرویو شائع کیا ہے جبکہ اس دوران ہونے والی بات چیت کی ویڈیو بھی اپنی آفیشیل ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔
خفیہ کیمرے سے بنائی گئی ویڈیو میں
یاسر حمید کو جریدے کے مبینہ رپورٹر سے بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے،
رپورٹر اس سے اردو میں سوال کرتا ہے کہ یہ ایجنٹس کون ہوتے ہیں۔۔۔۔
جواب میں یاسر حمید گالی دیتے ہوئے کہتےہیں کہ ایجنٹس اصل میں بکیزہوتے
ہیں۔
یاسر حمید بتاتےہیں کہ مظہرمجید گذشتہ
چار پانچ سال سے ان کھلاڑیوں کے ساتھ
تھا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ان سےبھی
بکیز نے کئی مرتبہ رابطہ کیا لیکن انہیں
اللہ تعالٰی نے بچالیا۔
یاسرحمید سے سوال کیا جاتا ہے کہ آسٹریلیا میں کیا ہوا؟ ۔۔۔۔
جواب میں یاسر حمید کہتے ہیں ہاں! وہاں بھی برا ہوا، خاص طور پر سڈنی ٹیسٹ میں۔۔۔ کھلاڑیوں نے اٹھارہ لاکھ پاؤنڈز کمائے۔
یاسر حمید سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا ہر میچ فکس ہوتا ہے؟ ۔۔۔۔۔
یاسر حمید جواب دیتے ہیں ہاں، تقریباً ہرمیچ!
برطانوی ہفت روزہ ورلڈآف دی نیوز نے
سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے
حوالے سے یاسر حمید بتاتے ہیں کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کافی عرصے سے ان کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔
ویڈیو میں یاسرحمید کہتے ہیں کہ جو پکڑا جائے، وہی چور ہے۔
یاسرحمید نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی
بکیز کی جانب سے پرکشش رقم کی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی۔۔۔۔۔
اور انہیں ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈز تک آفر کئے گئے
انہوں نے بتایا کہ مظہر مجید نے جو ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈز لئے تھے وہ صرف نو بالز کرانے کے تھے، اس کے بعد تو اور بہت کچھ ہونا تھا۔۔۔۔
یاسرحمید کا کہتے ہیں کہ وہ ان بری چیزوں میں کبھی ملوث نہیں ہوئے جس کے باعث وہ اکثر ٹیم سے باہر رہتے ہیں۔
ادھرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے یاسر حمید نے برطانوی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے کسی کھلاڑی پرمیچ فکسنگ کا الزام نہیں لگایا اوران سے منسوب تمام بیانات فرضی ہے۔ یاسر حمید نے بتایا کہ انہوں نے برطانوی اخبارنیوزآف ورلڈ کو کوئی انٹرویونہیں دیا۔