پیپلزپارٹی کے ایم این اے عامر یار وارن کی جعلی ڈگری کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ان کی اہلیہ نے مسلم لیگ نون کے امیدوار نجیب الدین اویسی کو بھاری اکثریت سے شکست دی ہے۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق خدیجہ عامر وارن نے پچھتر ہزار پانچ سو سات ووٹ حاصل کیئے جبکہ ان کے مدمقابل نون لیگ کے امیدوار نجیب الدین اویسی اڑتالیس ہزار ایک سو پینتالیس ووٹ لے سکے۔ اس حلقے سے بارہ امیدوار میدان میں تھے لیکن اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے امیدواروں کے درمیان تھا۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق خدیجہ عامر وارن نے پچھتر ہزار پانچ سو سات ووٹ حاصل کیئے جبکہ ان کے مدمقابل نون لیگ کے امیدوار نجیب الدین اویسی اڑتالیس ہزار ایک سو پینتالیس ووٹ لے سکے۔ اس حلقے سے بارہ امیدوار میدان میں تھے لیکن اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے امیدواروں کے درمیان تھا۔