اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 6 ستمبر کو دوپہر اڑھائی بجے اپنی اقامت گاہ اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ سیکرٹری جنرل مولانا مولانا عبدالغفورحیدری نے عاملہ کے اراکین کو ایجنڈا جاری کر دیا۔
سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 6 ستمبر کو طلب کر لیا
Sep 05, 2013