آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ میں ملوث ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج ہوگا

نئی دہلی (اے پی پی) انڈین پریمیئر کرکٹ لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے دوران سپاٹ فکسنگ میں ملوث 9 ملزمان کی ضمانتی کی درخواستوں پر فیصلہ آج ہوگا۔ ضمانت کی درخواست دینے والوں میں معطل بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلا بھی شامل ہیں۔ ایڈیشنل سیشنز جج دھرمیش شرما نے شیڈول کے مطابق ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ 2 ستمبر کو سنانا تھا تاہم  مزید تین دن کیلئے موخر کر دیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...