اسلام آباد /سری نگر (اے این این) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق 6 ستمبر کو اسلام آبادمیں منعقدہ گول میز کانفرنس سے ٹیلی فونک خطاب کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقعہ پراسلام آباد میں واقع قائد ایوان میں ایک گول میزکانفرنس کاانعقاد ہورہا ہے۔