کراچی: موچکو تھانہ میں دو قیدیوں کی خودکشی کی کوشش

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) موچکو تھانہ میں دو قیدیوں نے خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق قیدیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن