احمد شہزاد نے کیا کہا کچھ یاد نہیں : دلشان

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن بلے باز تلکارتنے دلشان نے کہا کہ مجھے کچھ یاد نہیں احمد شہزاد نے مجھے کیا کہا تھا۔ ہم نے سیریز جیت لی اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو سکتی ہے۔ میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بھی کہا ہے کہ پی سی بی تحقیقات کر رہی ہے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ شکایت کا کوئی ارادہ نہیں۔

ای پیپر دی نیشن