لاہور(سپورٹس رپورٹر) انڈر 19 انٹر ریجن ٹورنامنٹ کے ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں حیدر آباد، کراچی ڈولفنز اور ملتان ٹائیگرز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔
انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ: حیدرآباد کراچی، ملتان کی ٹیمیں کامیاب
Sep 05, 2014