افغان ٹیم پاکستان کی سرکل کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

Sep 05, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایران اور افغانستان کی کبڈی ٹیموں نے پاکستان میں ہونے والی37ویںنیشنل سرکل کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور کے مطابق دونوں ٹیموں نے 11 سے 15 ستمبر تک چیمپئن شپ میں شرکت پر رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے ۔

مزیدخبریں