دوہری شہریت کے مقدمہ میں رحمن ملک بری

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سیشن جج کی عدالت نے دوہری شہریت کے مقدمے میں سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کو بری کردیا۔ سیشن جج سائوتھ احمد صبا نے رحمن ملک کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سکروٹنی کے موقع پر کسی نے اعتراض نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...