متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے لندن اور کراچی میں اجلاس، سینیٹر عبدالحسیب کی رکنیت معطل

کراچی، لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے لندن اور کراچی کے اجلاس میں فرائض سے غفلت برتنے پر سینیٹر عبدالحبیب کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی۔ الطاف حسین نے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ ناصر جمال کو شعبہ اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن