ایپکس کمیٹی کا اجلاس 10 ستمبر کو طلب، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے پر غور ہوگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو سہ پہر ایک بجے طلب کرلیا ہے جس میں آرمی چیف، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، سول اور عسکری حکام شرکت کرینگے۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان تیزکرنے کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی پر غور کیا جائے گا۔ مدارس کی رجسٹریشن سمیت نیکٹا اور انٹیلی جنس شیئرنگ کا نظام بہتر بنانے پر بات ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...