شمالی چھا¶نی سے 35 سالہ شخص کی نعش برآمد

Sep 05, 2015

لاہور (نامہ نگار) شما لی چھا ﺅ نی کے علاقہ میں سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔ مر غی سٹا پ کے قر یب 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کی۔

مزیدخبریں