لاہور (آئی این پی) اداکارہ میرا نے گدھے کی کھال سے بننے والا میک اپ آئندہ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گدھے کی کھال سے بننے والا میک اپ جلد خراب کرتا ہے۔ میرا نے جب سنا کہ میک اپ میں استعمال ہونے والا کچھ سامان گدھے کی کھال سے بنتا ہے تو انہوں نے دوسری خواتین کو بھی مشورہ دیا کہ تمام خواتین اس سے بائیکاٹ کریں اور کہا کہ میک اپ میں گدھے کی کھال کا استعمال جرم ہے۔
گدھے کی کھال سے بننے والا میک اپ استعمال نہیں کرونگی: میرا
Sep 05, 2015