پاکستانی پارلیمنٹ نے عقیدہ ختم نبوت کو آئینی و قانونی تحفظ فراہم کیا: ممتاز اعوان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتاز اعوان نے کہا ہے کہ 7 ستمبر 1974ء وہ تاریخ ساز دن ہے جس دن پاکستان کی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے 90 سالہ دیرینہ مطالبے پر منکرین ختم نبوت قادیانی فتنہ کو آئینی و قانونی طورپر غیرمسلم اقلیت قرار دیکراسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کو آئینی و قانونی تحفظ فراہم کیا۔ 7 ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن