لاہور /راولپنڈی (آن لائن) لاہور اور راولپنڈی میں عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی ریلیوں کے بعداتوار کی صبح کنٹینر ہٹا دیئے گئے اور سڑکوں کو کھول دیا گیا۔ ریلی کے بعد شاہدرہ، راوی روڈ، بھاٹی چوک، اپرمال اور مال روڈ سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ریلی کی تشہیر کے لیے لگائے جانے والے بینرز اور پوسٹرز بھی اتار لیے گئے جبکہ مختلف سڑکوں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔
لاہور اور راولپنڈی میں ریلیوں کے بعد کنٹینر ہٹا دیئے گئے
Sep 05, 2016