قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ہنگامہ خیز اجلاس (آج)پیر کو ہوں گے۔ سینٹ میں اپوزیشن کا پانامہ انکوائری بل ایجنڈے پر نہ آسکا جس کی وجہ سے اپوزیشن کابل عید کے بعد منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا ۔ سینٹ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے حوالے سے بیان اور سانحہ کوئٹہ کیخلاف قرار داد پیش کی جائے گی ۔