سنگاپور میں زیکا وائرس سے متاثرہ بھارتیوں کی تعداد 15 ہو گئی

سنگاپور سٹی (اے پی پی) سنگاپور میں دو مزید بھارتی شہریوں میں زیکا وائرس کی موجودگی کے بعد وائرس سے متاثرہ بھارتیوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے ۔ واضح رہے کہ سنگاپور میں 26 غیر ملکیوں کے خون کے نمونوں میں زیکا وائرس موجود پایا گیا ہے جبکہ زیکا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 215 ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن