جدہ (اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی نے وسط ایشئیائی ملک ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قائم مقام صدر نعمت اللہ یلدشیف کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی نے اسلام کریموف کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیاہے۔