ننکانہ صاحب(نمائندہ نوائے وقت) جماعت اسلامی ضلع ننکانہ کے امےر مےاں زاہد ندےم اور ملک اسلم نے مجٰلس شوری کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ 6ستمبر تجدےد عہد کا دن ہے ہم اپنے خون کی آخری بوند تک پاکستان کی حفاظت کےلئے سر دھڑ کی بازی لگا دےںگے انہوںنے مزےد کہا کہ کشمےر کی آزادی تک ہم ہر وقت افواج پاکستان اور حکومت پاکستان کے ساتھ ہےں اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہےں کہ کشمےرےوں کو ان کے حق خود ارادےت دےا جائے۔
6ستمبر تجدےد عہد کا دن ہے:مےاں زاہد ندےم
Sep 05, 2016