گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی ) مسیحی عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر ایلڈر سلامت بھٹی نے کہا کہ حکمران جماعتوں میں شامل قائدین اقلیتوں کے الیکشن کی بات اسلئے نہیں کرتے کہ ان سب قائدین نے ملکر اقلیتوں اور خواتین کی نشستوں پر بندر بانٹ کی ہوئی ہے جو کہ غیر آئینی ،غیر قانونی اور غیر جمہوری طریق کار ہے کیونکہ پچھلی حکومت میں انتخابی اصطلاحات کمیٹی میں کوئی اقلیتی فرد شامل نہیں تھا۔
اقلیتی نشتوں پر الیکشن کا طریقہ غیر آئینی ہے: سلامتی بھٹی
Sep 05, 2016