مکرمی! چین اور پاکستان کے اقتصادی راہداری منصوبے نے نہ صرف چین اور پاکستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک کو بھی ترقی و خوشحالی کی راہ گامزن کرنا ہے۔ لیکن ہمارا راویتی حریف ایک مرتبہ پھر بیرونی طاقتوں کے اشارے پر اس منصوبے کی بدترین مخالفت کر رہا ہے لیکن اسکو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔ یہ منصوبہ پاکستان کیلئے ایک نعمت خداوندی ہے تکمیل کی مدت وجہ طویل ہے لیکن تکمیل کی لنگ پر پاکستانی کے دل میں ہے۔ اب پاکستان بھی ڈومور کی باتوں سے پریشان نہیں پاکستان کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے اور وہی اسکے وجود کامحافظ ہے۔(صغیر علی صدیقی کراچی)
CPCEمنصوبہ اورترقی کی نئی راہیں
Sep 05, 2016