کرپشن الزام: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ کا پولی گراف ٹیسٹ

بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کا کرپشن کے الزام پر ڈاکٹروں نے پولی گراف ٹیسٹ لیا۔ ان پر عوامی فنڈز میں خورد برد کا الزام ہے۔ان کے وکیل نے بھی تصدیق کی ہے۔ سوالات اور نتائج کے حوالے سے فوری طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔

ای پیپر دی نیشن