ماہرہ خان شعیب منصور کی ”ورنہ“ میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور(کلچرل رپورٹر) لالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکارہ، ماڈل ماہرہ خان کی نئی فلم "ورنہ" کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔پاکستانی پروڈکشن میں تیار ہونے والی فلم ورنہ کا موضوع پاکستانی خواتین اور ان کے مسائل ہے۔فلم کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر شعیب منصور ہیں، جو کسی تعارف کے محتاج نہیں اور انہوں نے کئی کامیاب پروجیکٹ دے کر خوب نام کمایا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...