نیو یارک( نیٹ نیوز) امریکی خاتون خلا باز میں قیام کا نیا ریکارڈ قائم کر کے زمین پر واپس آ گئیں۔ پیگی وٹسن خلا میں665دن گزار چکی ہیں۔ پیگی روسی خلائی جہاز سے قازقستان میں اتریں۔ ستاون سالہ خلا باز کو عالمی خلائی مرکز میں اپنا قیام طویل کرنا پڑا کیونکہ روس نے اپنے خلا بازوں کی تعداد میں کمی کر دی تھی۔
امریکی خلا باز خاتون 665دن گزارنے کا نیا ریکارڈ قائم کر کے زمین پر لوٹ آئیں
Sep 05, 2017