بنولہ آئل اورکھل پر عائد سیلز ٹیکس ختم کرنے پر تحفظات

کراچی(کامرس رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایف بی آر کے ایس آر او188جس کے تحت کاٹن سیڈ آئل کی فروخت پرعائد دو فیصد اور آئل کیک(کھل بنولہ) کی فروخت پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس ختم کر کے کاٹن سیڈ کی فروخت پر فکسڈ سیلز ٹیکس کے نفاذ کی معطلی اور اس معطلی کا اطلاق مذکورہ ایس آر او کی اجرائی تاریخ 12مارچ2015 سے کرنے کے فیصلے کے باعث ایف بی آر کی طرف سے کمپوزٹ جننگ یونٹس اور آئل ملز کو کروڑوں روپے کے سیلز ٹیکس جمع کرانے کے نوٹسز کے اجراء کے باعث رواں سال سینکڑوں آئل ملز مالکان کی جانب سے آئل ملز نہ چلانے کے فیصلے کے باعث ملکی کاٹن انڈسٹری کا مستقبل دائو پر لگ گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن