جس نے خود کو بلا مارنا ہے مار دے، کامران اکمل کے سوال پر انضمام کا جواب

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) جس نے خود کو بلا مارنا ہے مار دے، کامران اکمل کے سوال پر انضمام الحق کا جواب۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق طویل عرصے بعد پریس کانفرنس کرنے آئے صحافیوں کی سخت سوالات پر جوابات بھی تلخ لہجے میں دیتے رہے۔ کامران اکمل کے سوال پر انضمام الحق نے ناگوار سا چہرہ بناتے ہوئے کہا جس نے بھی خود کو بیٹ مارنا ہے مار دے اس پر اس کی مرضی ہے۔ تاہم سلیکشن کمیٹی میرٹ پر فیصلے کرتی ہے اور مستقبل کی طرف دیکھتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...