لاہور (پ ر) ڈاکٹر این ویس کی سربراہی میں یونیورسٹی آف لیور پول کے وفد ڈاکٹر جینت سٹر یونس، جئے میکلاس اور پروفیسر عارف خواجہ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا جنہوں نے وائس چانسلر کے ای ایم یو پروفیسر خالد مسعود گوندل ڈینز، ڈائریکٹر کوالٹی سیل، پروفیسر سید اصغر نقی اور دیگر فکیلٹی ممبران سے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور میڈیکل ایجوکیشن کے معیار کو بہتر کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی اور آئندہ میڈیکل کے اساتذہ کی خصوصی تربیت اور اس میں ڈگری جاری کرنے کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا
یونیورسٹی آف لیور پول کے وفد کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
Sep 05, 2018