برسی Sep 05, 2018 لاہور (پ ر) ڈاکٹر محمد اشرف چغتائی سابق پروفیسر الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ یو ای ٹی کی دسویں برسی آج 4 ستمبر کو ہو گی۔ اس موقع پر ان کی رہائش گاہ پر دعائے مغفرت کی جائے گی۔