نو منتخب حکومت، چیلنجز اور توقعات پر شوریٰ ہمدرد کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (خصوصی رپورٹر) سیکرٹری شوریٰ ہمدرد سید علی بخاری کے مطابق نو منتخب حکومت، چیلنجز اور توقعات کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد لاہور کا اجلاس آج 5 ستمبر بدھ سہ پہر تین بجے ہمدرد مرکز 142 غازی علم دین شہید (لٹن) ہوگا سلیم بخاری، بشریٰ رحمن، ابصار عبدالعلی، ہارون خواجہ، قیوم نظامی، جنرل (ر) راحت لطیف، بریگیڈئر (ر) حامد سعید اختر، پروفیسر میاں محمد اکرم، خالدہ جمیل چودھری، طارق اسماعیل ساگر تاثیر مصطفیٰ، میجر (ر) خالد نصر، بریگیڈئر (ر) اشفاق احمد، ڈاکٹر اے آر چودھری، پروفیسر نصیر اے چودھری، شائستہ ایس حسن، رانا امیر احمد خان، سید احمد حسن و دیگر بھی شریک ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...