فیروزوالہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عبدالرئوف نے کہاہے کہ نواز شریف خاندان کیساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ کسی بھی اعتبار سے قابل قبول نہ ہے اس یکطرفہ احتساب سے نواز شریف یا نواز لیگ کمزور نہیں بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور مقبول ہورہے ہیں نواز شریف کو سیاست سے آئوٹ کرنے کی سازش کسی بھی صورت میں ملک وقوم کے مفاد میںنہ ہے عمران خان کو جعلی مینڈیٹ دیکر صرف اور صرف شریف برادران کو دبانے کیلئے اقتدار پر بیٹھایا گیا ہے مگر وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔
نواز شریف کو سیاست سے آئوٹ کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہوگی: میاں عبدالرئوف
Sep 05, 2018