لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک لبیک نے اقتصادی مشاورتی کونسل میں قادیانی پروفیسر ڈاکٹر عاطف کے رکن بنانے پر صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا تحریک لبیک سندھ کے امیر مفتی غوث بغدادی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے ارکان اسمبلی صدارتی الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالیں گے ہماری سیاست کا مرکز مدینہ منورہ ہے ہم منافق نہیں کہ دنیا داری کی باتوں میں قادیاتی پروفیسر کی نامزدگی سے صرف نظر کرکے صدارتی انتخاب میں حکومتی امیدوار کو ووٹ دیدیں۔
قادیانی پروفیسر کو رکن بنانے پر تحریک لبیک صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ
Sep 05, 2018