کیرالا: صدی کے بدترین طوفان کے بعد چوہا بخار ، دوسری بیماریوں کی یلغار،14ہلاک

کیرالا (آن لائن)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں صدی کے بدترین طوفان کے بعد چوہا بخار اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے 14 ہلاک ہوگئے۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن