بوٹسوانا: دانت کے حصول کیلئے شکاریوں نے 100 ہاتھی ہلاک کر دئیے گئے

گیبرون (اے ایف پی) افریقی ملک بوٹسوانا میں دانت کے حصول کے لئے شکاریوں نے 100 ہاتھی ہلاک کر دئیے۔ تنظیم ایلیفنٹ ود آئوٹ بارڈر نے رپورٹ جاری کی۔

ای پیپر دی نیشن