شیخ رشید 2019 ء میں اپنی دیرینہ دوست سے شادی کر لیں گے: پامسٹ

فیصل آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید 2019کے وسط میں شادی کر لیں گے جید پا مسٹ شوکت لعزر کی پیش گو ئی تفصیل کے مطا بق مشہور اور جید پا مسٹ شو کت لعزر نے پیش گو ئی کر تے ہو ئے کہا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید جنہوں ابھی تک شا دی نہیں کی وہ 2019کے وسط یا آ خر میں اپنی ایک دیرینہ دو ست سے شادی کر یں گے شادی کسی بھی طرح خفیہ نہیں ہو گی پا مست نے ممکنہ خا توں کا نام بتا نے سے گریزاں ممکنہ خا توں کا تعلق راولپنڈی اور اسلام آباد سے نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن