اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پرسابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کر دی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن نے تصدیق کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پر معطل کی گئی جس کے بعد اب وہ سینٹ کے رکن نہیں رہے۔
الیکشن کمشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسحاق ڈار کی سینٹ رکنیت معطل کردی
Sep 05, 2018