ایشز سیریز ‘آسٹریلیا کے 3وکٹوںپر 170رنز

Sep 05, 2019

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک تین وکٹوں پر 170رنز بنالئے ۔ ہیرس تیرہ ‘ڈیوڈ وارنر صفر ‘لابوشاگنے سڑسٹھ رنز پر آئوٹ ہوئے ۔ سٹیون سمتھ ساٹھ اور ہیڈ اٹھارہ رنز پر کھیل رہے ہیں ۔سٹورٹ براڈ نے دو جبکہ اوورٹن نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔

مزیدخبریں