بھارتی فوج آزاد کشمیر کے 2 مزدوروں کو لے گئی‘ عالمی ادارے بازیاب کرائیں: ڈپٹی کمشنر حویلی

حویلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فوجی آزاد کشمیر کے دو مزدور نوجوانوں کو پکڑ کر لے گئے۔ ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ راشد محمود نے کہا ہے کہ دونوں نوجوانوں کا تعلق گاؤں ہلا ٹیڈا بن سے ہے۔ دونوں نوجوان 21 اگست کو مویشیوں کیلئے چارہ کاٹ رہے تھے۔ ان میں تفہیم ولد محمد عارف کھوکھر عمر 23 سال جبکہ محمد طفیل ولد عبدالعزیز عمر 28 سال ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل کا پراپیگنڈا بے بنیاد ہے۔ مذمت کرتا ہوں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی ادارے دونوں نوجوانوں کی بازیابی میں کردار ادا کریں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...