بینک اکاوئنٹس فراڈ کے 4 کیسز میں سزاوں کو یکجا کرنے سے متعلق دلائل طلب

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ نے بینک اکاوئنٹس فراڈ کے 4 کیسز میں سزاوں کو یکجا کرنے سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علیشاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ کے روبرو بینک اکانٹس میں فراڈ کے ملزم محمد حسین کی 4 مقدمات میں سزائیں ایک ساتھ شروع کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل شہاب سرکی نے موقف اپنایا کہ میرے موکل کو 2012 سے 2013 کے دوران سزائیں سنائی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...