فلسطین، روس، پرتگال، آسٹریلیا،قزاقستان کے سفراء نے صدرعلوی کو اپنی اسناد تقرر پیش کیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) فلسطین، روس، پرتگال، آسٹریلیا اور قزاقستان کے سفیروں نے گذشتہ روز ایوان صدر میں صدر ڈاکٹر علوی کو اپنی اسناد تقرر پیش کیں۔ اسناد تقرر ایک پروقار تقریب میں پیش کی گئیں۔ بعد میں اسناد پیش کرنے والے سفیروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ صدر نے سفیروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام ملکوں سے برادرانہ دوستانہ اور تعاون پر تعلقات چاہتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن