حزبِ اختلاف …… ظفر علی راجا

عجب ہے سیاست گروں کا کمال 
زندگی عیش میں ہو رہی ہے بسر 
وطن کے مفادات کی فکر کیا 
ہیں اپنے مفادات پیشِ نظر 

ای پیپر دی نیشن